پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں جاری تھیٹر فیسٹیول میں گلگت بلتستان کی ثقافت کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس(پی-این-سی-اے) میں جاری نیشنل تھیٹر فیسٹیول میں گلگت بلتستان کی ثقافت کو مسخ کر دیا گیا۔فیسٹیول میں تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر کے تھیڑ گرپس نے اپنے علاقائی ڈرامے پیش کئے، زرائع کے مطابق گزشتہ روز گلگت بلتستان کے صابر نامی بندے کا شناختی کارڈ استعمال کر کے ایک …