کے ٹو اور قریبی پہاڑوں سے 5650 کلو کچرا تلف کیا گیا

گلگت(نامہ نگار)گلگت بلتستان میں سیاحوں کے امڈ آنے کے ساتھ چند مسائل کا بھی سامنا ہے ۔ ان میں سے خاص کر گندگی کے پھیلائے جانے کا معاملہ فوری توجہ طلب ہے۔ پہاڑوں اور گلیشرز کی صفائی جوئے شیر کے مترادف ہے کیونکہ اس کے لیے زیادہ وسائل، محنت اور تجربہ درکار ہوتا ہے۔ ای …

کے ٹو اور قریبی پہاڑوں سے 5650 کلو کچرا تلف کیا گیا Read More »