سیپ سکول ہنزہ کے اساتذہ کی نمائندہ وفد نے میر غضنفر علی خان گورنر گلگت بلتستان اور رانی عتیقہ ممبر قانون ساز اسمبلی سے ہنزہ کے محل میں ملنے گئے تو ملاقات سے انکار
ہنزہ ( عبدالمجید،قیمت جان ) سیپ سکول ہنزہ کے اساتذہ کی نمائندہ وفد نے میر غضنفر علی خان گورنر گلگت بلتستان اور رانی عتیقہ ممبر قانون ساز اسمبلی سے ہنزہ کے محل میں ملنے گئے تو ملاقات سے انکار کئے۔ اور ایک سیکریٹری کے زریعے سے پیغام پہنچایا کہ ہم ایک اجلاس میں مصروف ہیں۔اس …