حکمران جتنا چاہے جتنا بھی ظلم کریں عوام کی تمام پارٹی وابستگیوں کے باوجود قومی اشو پر ایک ہیں
ہنزہ (عبدالمجید سے) نظام الدین جنرل سیکریٹری برائے تحصیل ہنزہ پاکستان پیپلز پارٹی گزشتہ روز کی گلگت بلتستان میں بے آئین سرزمین کے عوام نے وقت کے ظالم حکمرانوں کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف گلگت بلتستان کے کونے کونے بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال سے یہ ثابت ہوگیا کہ حکمران جتنا چاہے جتنا بھی ظلم کریں …