ہنزہ شناکی سے تعلق رکھنے والی لبنیٰ بحرام پاکستان اور نیوز لینڈکے درمیان ہونے والی کرکٹ سیزیز کیلئے منعقدہونے والی ٹریننگ کیمپ میں شامل
ہنزہ(ارسلان علی )ہنزہ شناکی سے تعلق رکھنے والی لبنیٰ بحرام پاکستان اور نیوز لینڈکے درمیان ہونے والی کرکٹ سیزیز کیلئے منعقدہونے والی ٹریننگ کیمپ میں شامل ۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں یونائٹڈعرب عمارت میں ہونے والی پاکستان اور نیوز لینڈ کی کرکٹ سیریز کیلئے منعقد ہونے والی پاکستانی انٹر نیشنل …