اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا کوہل بالا کا دورہ ،مرمتی کام کا جائیزہ لیا
گلگت(سٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا کوہل بالا کا دورہ ،مرمتی کام کا جائیزہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویژنل مجسٹریٹ نوید احمدنے ٹاون انجینئر اور مجسٹریٹس کے ہمراہ کوہل بالا کا دورہ کیا اور وہاں پر جاری تعمیراتی کام کا جائیزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے دورہ کے دوران تعمیراتی …
اسسٹنٹ کمشنر گلگت کا کوہل بالا کا دورہ ،مرمتی کام کا جائیزہ لیا Read More »