گورنر گلگت بلتستان کی ڈپٹی چیرمین سرتاج عزیز سے ملاقات، عطاآباد، ہرپو اور ہینزل پاور منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال
اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) : گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے ڈپٹی چیرمین پلاننگ اینڈڈیولپمنٹ سرتاج عزیز سے ملاقات کی اس موقعے پر ممبر قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر بھی موجود تھی ۔ گورنر گلگت بلتستان اورڈپٹی چیرمین پلاننگ اینڈڈیولپمنٹ کے درمیان گلگت بلتستان کے توانائی اور دیگر منصوبوں کے حوالے …