یوم حسین ؑ ایک ملی جزبہ
گلگت(پ۔ر)یوم حسین ؑ ایک ملی جزبہ نواسۂ رسولﷺ فرزند فاطمہ رہرا ؑ اور پسر علی ؑ کو منانے کے حوالے سے آغاراحت کے کاوشوں اور سوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہم منجانب ایکس سولجر ویلفیئر ایسوسی ایشن سیکریٹری اطلاعات حوالدار شکور خان غازیان گلگت بلتستان کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔گلگت بلتستان …