گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے چیرمین ہائر ایجو کیشن کمیشن ڈاکٹر ا مختار احمد سے ملاقات
اسلام آباد۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے چیرمین ہائر ایجو کیشن کمیشن ڈاکٹر ا مختار احمد سے ملاقات کی اس موقعے پر ممبر قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر بھی موجود تھی ۔ گورنر گلگت بلتستان نے چیرمین ہائر ایجو کیشن کمیشن کو ہنزہ کمپس میں کلاسس کا اجراء کرانے پر شکریہ …