ذہنی امراض کو گالی مت بنائیں
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/08/14993314_10153940498191975_3815507819967313223_n.jpg” ]نور پامیری [/author] بعض دفعہ انجانے میں اخبار نویس ایسے جملے استعمال کرتے ہیں جن کے اثرات بہت منفی اور دور رس ہو سکتے ہیں۔ سرخیاں ملاحظہ کیجئے، ”یقینی شکست دیکھ کر مخالفین ذہنی مریض بن گئے ہیں”، ”موبائل سروس کی بار بار بندش سے فلان ضلع کے عوام ذہنی مریض بن گئے …