صوبائی وزیر ٹوریزم و ثقافت فدا خان فدا سے ایک ملاقات کی اس دوران شکور خان نے دوردراز علاقہ درکوت کے مسائل کے حوالے سے انھیں آگاہ کیا
گلگت(پ۔ر)ایکس سولجر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات حوالدار شکور خان نے صوبائی وزیر ٹوریزم و ثقافت فدا خان فدا سے ایک ملاقات کی اس دوران شکور خان نے دوردراز علاقہ درکوت کے مسائل کے حوالے سے انھیں آگاہ کیا۔اور اس جانب توجہ دینے کا مطالبہ کیا کہ فدا خان فدا نے کہا کہ مسلم …