اسٹیٹ لائف انشورنس گلگت بلتستان کے قرعہ اندازی عمل
گلگت (پ۔ر)اسٹیٹ لائف انشورنس گلگت بلتستان کے زونل آفس جوٹیال میں کامیاب فیلڈ فورس کی حوصلہ افزائی کیلئے سیکٹر ہیڈ سخی مدد کی سربراہی میں وعدے کے مطابق بمپر پرائز موٹر سائیکل اور بہت سارے چھوٹے بڑے انعامات کیلئے قرعہ اندازی عمل میں لائی گئی۔بمپر پرائز موٹر سائیکل جیتنے والے خوش نصیب سیلز آفیسر ثابت …
اسٹیٹ لائف انشورنس گلگت بلتستان کے قرعہ اندازی عمل Read More »