سکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسشن احسان اللہ بھٹہ نے ایکسائز اہلکاروں کے لئے تین روزہ ریسیکو اینڈ فرسٹ ایڈ ٹرئینگ مکمل
نگر ( بیورو رپورٹ)سکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسشن احسان اللہ بھٹہ نے ایکسائز اہلکاروں کے لئے تین روزہ ریسیکو اینڈ فرسٹ ایڈ ٹرئینگ مکمل کرنے پر اسناد تقسیم کئے۔ ریسکو 1122کی ٹیم نے سیکرٹری ایسائز کے درخواست پر ضلع ہنزہ نگر کے ایسکائز کے اہکاروں کو تین روزہ ریسکواور فرسٹ ایڈ ٹرئینگ دی ، تربیتی ورکشاپ …