مسلم لیگ ن آپس میں خلفشار کا شکار ہے ذاتی مفاد کی جنگ میں ہنزہ کے عوام پس رہے ہیں
کراچی (پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ وینگ کے رہنما جناب عرفان لالا نے ہنزہ کے سیاسی حالات پر بولائی گئی مٹینگ سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ حکومت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہنزہ کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔ ہنزہ کے نوجوانوں اب خاموش نہیں رہینگے اگر زیادتیوں کا سلسلہ یوں جاری …
مسلم لیگ ن آپس میں خلفشار کا شکار ہے ذاتی مفاد کی جنگ میں ہنزہ کے عوام پس رہے ہیں Read More »