روحِ عصر اور عورت کی مقید روح
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/19399870_10155307250185340_6624222151346298157_n.jpg” ] میمونہ عباس خان[/author] انسانی تاریخ کا یہ سب سے بڑا المیہ ہے کہ عورت کا جسمانی وجود ہر معاشرے میں موجود رہا مگر اس کی ذات کبھی تسلیم نہیں کی گئی۔ یہ عورت کا جسمانی وجود ہی ہے جس کی خاطر یونانی دیوتا کبھی ایک دوسرے سے لڑ پڑے تو کبھی ہیلن آف …