قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی صرف نام انٹرنیشنل رہ گیا ہے
گلگت(پ۔ر)قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی صرف نام انٹرنیشنل رہ گیا ہے۔صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے دور دور سے آئے ہوئے طلباء ذہنی مریض بن گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر ISFجی بی عاصم خان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔انھوں نے کہا کہ قراقرم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں کم جگہ ہونے کی وجہ …
قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی صرف نام انٹرنیشنل رہ گیا ہے Read More »