صوبائی حکومت ٹھیکیداروں کے ذریعے کمیشن خوری میں مصروف ہے
گلگت(خبرنگارخصوصی)تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جو کام حکومت کو کرنا چاہئے وہ این جی او ز کررہے ہیں ،صوبائی حکومت ٹھیکیداروں کے ذریعے کمیشن خوری میں مصروف ہے ۔منگل کے روز انہوں نے غیر سرکاری ادارہ سوشو اکنامک اینڈ ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اورچائنہ …
صوبائی حکومت ٹھیکیداروں کے ذریعے کمیشن خوری میں مصروف ہے Read More »