لنک روڑ برونگشل کریم آباد ہنزہ 0.75کلو میٹر پر 10 فیصد کام بھی نہ ہونے کے باوجودمحکمہ تعمیرات ہنزہ کی جانب سے کاغذات میں منصوبہ مکمل قرار
ہنزہ (رپورٹ: رحیم امان، اسلم شاہ)محکمہ تعمیرات عامہ کے افسران اور ٹھیکداروں کی ملی بھگت 8 سال سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود لنک روڑ برونگشل کریم آباد ہنزہ 0.75کلو میٹر پر 10 فیصد کام بھی نہ ہونے کے باوجودمحکمہ تعمیرات ہنزہ کی جانب سے کاغذات میں منصوبہ مکمل قرار۔علاقہ مکین سراپا احتجاج ۔چیف …