ڈسٹرکٹ کونسل ضلع ہنزہ مُردہ گھوڑا بنا ہوا ہے
ہنزہ(این این آئی)ڈسٹرکٹ کونسل ضلع ہنزہ مُردہ گھوڑا بنا ہوا ہے۔ ریاض منگول ترجمان پاکستان مُسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ ، گزشتہ پانچ برسوں سے ہنزہ میں ترقیاتی منصوبوں کااتہ پتہ نہیں۔ ادارہ ہٰذامیں موجود ملازمین صرف تنخواہ لینے کی حد تک مُلازمت کر رہے ہیں۔ اُن کو فرائض منصبی سے کوئی سروکار نہیں۔نیز ضلع …