عوام میں شعور دلانے کے لئے ماں اور بچے کا ہفتہ کے حوالے سے ڈی سی و دیگر واک کر رہے ہیں

ہنزہ (اجلال حسین ) لیڈ ی ہیلتھ ورکرز اور پیرمیڈیکل سٹاف کی کاوشوں کی بدولت محکمہ کا نام روشن ہوتا ہے جن کا تعلق عوام سے ہوتا ہیں محکمہ صحت میں کام کرنے والے ہر ملازم ملازمت کے حساب سے کام نہ کرے بلکہ اپ کا پیشہ ایک عبادت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی …

عوام میں شعور دلانے کے لئے ماں اور بچے کا ہفتہ کے حوالے سے ڈی سی و دیگر واک کر رہے ہیں Read More »