سٹی پولیس کے عملے نے جعلی کرنسی برآمد کر کے ملزم کو رنگےہاتھوں گرفتار کر لیا
گلگت(پریس رلیز):سٹی پولیس کے عملے نے جعلی کرنسی برآمد کر کے ملزم کو رنگےہاتھوں گرفتار کر لیا.تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن سٹی کی ایک ٹیم نے سنیما بازار میں ایک مشکوک شخص فریدالله ولد نعمت خان ساکن منیکال داریل (دیامر) کو روک کر تلاشی لی. دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے پانچ ہزار کے چار( …
سٹی پولیس کے عملے نے جعلی کرنسی برآمد کر کے ملزم کو رنگےہاتھوں گرفتار کر لیا Read More »