سلام محمد امین فخر گلگت بلتستان
دوسری جنگِ عظیم کے دوران ایک امریکی اور ایک جاپانی فوجی کسی غیرآباد جزیرے میں گھر جاتے ہیں اور دونوں کے درمیان وسائل پر قبضے کے لیے ایک دوسرے کو زیر کرنے کی طویل جنگ چھڑ جاتی ہے جس میں کبھی ایک مغلوب ہوتا ہے کبھی دوسرا۔ اسی طرح ایک دوسرے سے لڑتے بھڑتے سالہاسال …