صدر پاکستان ممنون حسین کی ہنزہ آمد پر انتظامیہ کی جانب سے کرفیو کا سما، مارکیٹں، ٹرانسپورٹ اور لنک روٹس بند
ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) صدر مملکت پاکستان ممنون حسین کی ہنزہ آمد ، کاروباری مراکز، ٹرانسپورٹ اور شاہراہ قراقرم سے مختلف علاقوں کی طرف جانے والے لنک روٹس مکمل طور پر بند کردیا۔صدر پاکستان ممنون حسین کی ہنزہ آمد کے دوران گزشتہ روز ضلع ہنزہ کے مختلف علاقوں میں شٹر ڈاون کرانے کے علاوہ …