منشیات کے خاتمے کے لئے ہنزہ میں مقامی انتظامیہ کی کاروائی خوش آئند اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعریف کیا جائے کم ہے
ہنزہ (این این آئی) پاکستان مُسلم لیگ(ن) کے سینئررہنماء جمال کہا ہے کہ منشیات کے خاتمے کے لئے ہنزہ میں مقامی انتظامیہ کی کاروائی خوش آئند اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعریف کیا جائے کم ہے ۔ منشیات کے تدارک کے لئے اس قسم کی کاروائی ہمیشہ برقرار رکھا جائے۔ اس وقت ہنزہ سیاحت …