گلگت بلتستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے
گلگت(پ ر)پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات محمد شریف رحیم آبادی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ،غریب عوام کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آئی ہے ،حکومت عوام کو بنیادی ضروریات پورا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ۔جمعہ کے روز انہوں نے ایک …
گلگت بلتستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے Read More »