’’فلسفہ یوم آزادی اور طلبہ کی ذمہ داریاں‘‘
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ]امیرجان حقانی[/author] گزشتہ چند سالوں سے سرکاری سطح پر’’یوم آزادی پاکستان‘‘ ،پورے گلگت بلتستان میں بڑے جو ش وخروش سے منایا جاتا ہے۔محکمہ ایجوکیشن گلگت بلتستان اس حوالے سے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کررہاہے۔ تمام اضلاع کے اسکولوں میں ،بین الاضلاعی سطح کی تقریری و تحریری اور دیگر ایکٹیویٹیز میں مقابلوں کا انعقاد …