قائم مقام اسٹنٹ کمشنر ضلع ہنزہ ڈاکٹرمحمد اقبال اُنس نے ہنزہ کی مختلف ہوٹلوں پر صفائی کے حوالے سے اچانک چھاپے
ہنزہ(عبدالمجید سے)قائم مقام اسٹنٹ کمشنر ضلع ہنزہ ڈاکٹرمحمد اقبال اُنس نے ہنزہ کی مختلف ہوٹلوں پر صفائی کے حوالے سے اچانک چھاپے مارلیا اس دوران انھوں نیدربار ہوٹل کریم آباد اور ایگل نیسٹ دوء یکر التت ہنزہ کے مالکان کو دس دس ہزار روپے کی جرمانے کرائے۔ اس دوران ہوٹلوں کی صفائی کو ناقص قرار …