بیمہ پالیسی کسی کی بھی دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعداپنے اولاد کے لئے دستگیری کا سب سے بڑا وسیئلہ ہے

ہنزہ(این این آئی)سماجی شخصیت خان محمد نے لائیف انشورنس علی آباد ہنزہ میں محبوب عالم (مرحوم)ولد حماد اللہ کی شریک حیات کو بیمہ پالیسی انشورنس کاڈیتھ کلیم چیک دینے کی تقریب کی موقع پر کہا کہ بیمہ پالیسی کسی کی بھی دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعداپنے اولاد کے لئے دستگیری کا سب سے بڑا …

بیمہ پالیسی کسی کی بھی دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعداپنے اولاد کے لئے دستگیری کا سب سے بڑا وسیئلہ ہے Read More »