’’اسلام میں بچوں کے حقوق اور فیملی پلاننگ‘‘
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ]امیرجان حقانی[/author] ’’ورلڈ پاپولیشن ڈے‘‘ کی مناسبت سے پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے استور میں Family planning: Empowering people, Developing nation کے عنوان سیایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا تھا۔ دیامر استور ڈویژن کے پاپولیشن ویلفئیر آفیسر برادرم میرعظیم خان نے مجھے بھی’’ اسلام میں بچوں کے حقوق اور فیملی پلاننگ ‘‘کے موضوع پر …