گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے شگر بلتستان میں پہلی بار جیپ ریلی “سرفرنگا جیپ ریلی “کا انعقاد کیا جار ہا ہے
اسلام آباد ( پ ر) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے شگر بلتستان میں پہلی بار جیپ ریلی “سرفرنگا جیپ ریلی “کا انعقاد کیا جار ہا ہے جو کہ سرفرنگا صحرا شگر میں 17اگست سے 20اگست تک جاری رہے گا۔ شگر بلتستان میں حکومت گلگت بلتستان اور پاک وہیلز کے اشتراک سے منعقد ہونے والی …