قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کردیے۔رپورٹ ذیلی سرخیاں
قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی:(امیرجان حقانی)قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کردیے۔رپورٹ ذیلی سرخیاں۔ میٹرک سائنس اور آرٹس کے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم۔ اول پوزیشن لینے والے کو 25000، دوسری پوزیشن ہولڈر کو15000 اور تیسری پوزیشن ہولڈر کو 10000نقد انعام بروقت رزلٹ کے اعلان سے …