ایکساائز اینڈ ٹیکسشین گلگت بلتستان سکریٹری احسان اللہ بھٹہ ہنزہ نگر ٹرانسپورٹ یونین اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن ہنزہ کے حکام سے ملاقات کر رہے ہیں
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) ٹریفک نظام کو درست کرنے کے لئے محکمہ کے پاس جو بھی وسائل ہے استعمال کیالا یا جائے جس کے لئے ڈسٹر کٹ انظامیہ محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکششن کے ساتھ بھر پور تعاون کرئیگی۔ ان خیالات کا اظہار محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکسشین گلگت بلتستان کے سکریٹری احسان اللہ بھٹہ نے گزشتہ …