گلگت بلتستان میں گندگی کا ذمہ دار… سفر ہے شرط؟
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/07/19657328_10155351028585340_3735878702987484504_n.jpg” ]وقار احمد ملک [/author] 1880 سے 2017 تک کے دوران، گلگت بلتستان میں گندگی پھیلنے اور جنگلی حیات کے لیے تکلیف دہ ترین سال 2017 رہا۔ اس سے پہلے بھی تھوڑی بہت گندگی “سیزن “میں پھیلتی تھی لیکن گلگت بلتستان کی مقامی تنظیمیں، غیر ملکی سیاح اور سکولوں کے بچے صفائی مہمات تشکیل …