صابر حُسین جعلی پیر(بِٹَن) کا کردار ادا کر کے سادہ لوح افراد سے رقوم بٹور رہا ہے

ہنزہ(این این آئی) گلگت کے قریب جُوتَل کے مُقام پر ایک شخص جو اپنا نام صابر حُسین ظاہر کر رہا ہے اور جعلی پیر(بِٹَن) کا کردار ادا کر کے سادہ لوح افراد سے رقوم بٹور رہا ہے عوامی حلقوں نے مقامی انتظامیہ سے پُر زور اپیل کی ہے کہ مذکورہ مشکوک شخص سے پوچ تاش …

صابر حُسین جعلی پیر(بِٹَن) کا کردار ادا کر کے سادہ لوح افراد سے رقوم بٹور رہا ہے Read More »