محکمہ سیاحت سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ شندور پولو فیسٹول اس سال 29جولائی سے 31جولائی کو شندورمیں منعقد کیا جائے گا۔
گلگت ( پ ر) امحکمہ سیاحت سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ شندور پولو فیسٹول اس سال 29جولائی سے 31جولائی کو شندورمیں منعقد کیا جائے گا۔ یہ تاریخی مقابلہ 12500فٹ کی بلندی پر سرانجام پائے گا۔ یہ فیسٹول 3 دن تک جاری رہے گا جس میں گلگت بلتستان اور چترال کی …