جنگلا ت جنگلی حیا ت و مو حو لیا ت کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں جنگلا ت کی غیر قانونی کٹائی میں ملو ث ما فیا کے خلا ف گھیرا انتہا ئی تنگ کیا ہے
گلگت ( پ ر) مورخہ 20جو لا ئی کو افتاب محمود فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول گلگت کی عدا لت نے ملزمان مجا ہد حسین ولد محمد شفیق ، تجمل حسین ولد زا ہد اللہ ، امتیاز ولد مصطفی ، نواب ولد گلا ب اور علی حسین ولد غلام حسین ساکنان کھلتا رو حرا موش کو …