چیرمین ظفر اقبال نے سٹیک ہولڈرز اور ہنزہ کے عوام کو دھوکہ میں رکھ کر NLCجیسے قومی ادارہ کو متنازعہ بنانے کی سازش تیار کرکے فراڈ کے ساتھ غیر آئینی غیر اخلاقی اور غیر قانونی متنازعہ معاہدہ کیا ہے
ہنزہ (پ228ر)سلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے ڈائریکٹر ز غلام حسن اور اکرام اللہ بیگ جمال نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے میڈیا سے کہا کہ چیرمین ظفر اقبال نے سٹیک ہولڈرز اور ہنزہ کے عوام کو دھوکہ میں رکھ کر NLCجیسے قومی ادارہ کو متنازعہ بنانے کی سازش تیار کرکے فراڈ کے ساتھ غیر …