جاوید حُسین کی بگر کے حلقہ میں کامیابی درحقیقت پی پی پی گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت کی فتح ہے
ہنزہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے سینئر رہنماء فرمان کریم نے کہا ہے کہ جاوید حُسین کی بگر کے حلقہ میں کامیابی درحقیقت پی پی پی گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت کی فتح ہے۔وہ دن قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے کہآئیدہ گلگت بلتستان اور پاکستان بھر میں بھی مستقبل …