ایک اور واقعہ
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری [/author] جانے اس کا قصور کیا تھا، کم سن ہونا، کم زور ہونا، غریب ہونا یا ملازم ہونا۔ شاید معاملہ قصور یا خطا کا نہیں، مسئلہ اندھی طاقت کا ہے، المیہ قانون کی بے بسی، بے حسی، بے کسی اور بے چارگی کا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے دیس میں …