قراقرام انٹرنیشنل یونیورسٹی کے گریجویشن کے امتحانات 26جولائی سے شروع ہوکر 29 اگست کو پایہ تکمیل کو پہنچیں گے۔
گلگت بلتستان کے تمام ڈویژنوں میں 33امتحانی سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔ سال 2017ء کو گریجویشن کی امتحان میں شرکاء کا تعداد دس ہزار کے قریب ہوگی۔جس میں بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے طلبہ و طالبات شریک ہونگے۔ طلبہ و طالبات کو ایڈمٹ کارڈ جاری کیے جاچکے ہیں۔ گلگت(خصوصی نامہ نگار)قراقرام …