امامت کے ۶۰ سال کمزور معاشروں کے لیے ایمان، تکثیریت اور بہتر معیار زندگی کے عزم کی علامت ہیں
ڈائمنڈ جوبلی تقریبات امامت کے ۶۰ سال کمزور معاشروں کے لیے ایمان، تکثیریت اور بہتر معیار زندگی کے عزم کی علامت ہیں شیعہ اسماعیلی مسلمان آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے پارٹنرز کے ساتھ مل کرامن اور ترقی کے لیے ہز ہائنس کی کوششوں کا جشن منارہے ہیں جودیا، فرانس، جولائی،2017 : مورخہ۱۱ جولائی،۲۰۱۷ء کوہز …