ہنزہ والو! ویلکم ٹو پاکستان
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/07/19601491_453675965003265_15719536461433636_n.jpg” ] زنیرہ ثاقب[/author] لڑکی چیک کر لڑکی واہ جی واہ دل کرے ویکھدا رواں اوہ ہیلو جی ایک نظر یہاں بھی ایک سیلفی میڈم استغفرللہ ، ماشاللہ وغیرہ وغیرہ یہ جملے اگر کسی خاتون نے لاہور میں نہیں سنے تو اس کی دو ہی وجوہات ہو سکتی ہیں. یا تو آپ ساری عمر …