ہنزہ پر حملہ آور سیاح ۔۔۔ خواتین کے لیے مشورہ
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/07/19657328_10155351028585340_3735878702987484504_n.jpg” ]وقار احمد ملک [/author] بستی لوٹنے کی قبائلی نفسیات سے ہم پیچھا نہیں چھڑا سکے۔ لٹنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونے کی تہذیبی روایت ہم میں نہیں پنپ سکی۔ میں ناران کاغان کا ہمیشہ ناقد رہا ہوں اور چاہنے والوں کو ہمیشہ ایک ہی مشورہ دیا ہے کہ ان سرسبز کہساروں کی جانب …