شہزادہ سلیم خان کو اپنی حق رائے دہی سے نہیں نوازا تھا۔ بلکہ اُن کی کامیابی تعلیم سے محروم اور جہالت کی تاریکی میں پلے ہوئے افراد نے شاید ووٹ دیکر کامیاب کرایا تھا
ہنزہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کے سابق ڈپٹی آرگنائیزر اور سابق ممبر یو سی علی آباد حاجی جان نے کہا ہے کہ ہنزہ میں گزشتہ بار ہونے والی ضمنی انتخابات کے دوران لکھے پڑھے یا سنجیدہ افراد نے شہزادہ سلیم خان کو اپنی حق رائے دہی سے نہیں نوازا تھا۔ بلکہ اُن …