ظالم و جابر حکمرانوں کے مُسلط شُدہ عوام دشمن پالیسیوں کا خاتمہ ہو سکے
ہنزہ(پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ظہورکریم (ایڈووکیٹ) منعقد ہوا ۔ اس موقع ہر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے نائب صدر قربان مُحمد، نائب صدر اجلال حُسین، نائب صدر اعجاز گلگتی، تحصیل صدر گوجال فضل ربانی،تحصیل صدر ہنزہ احتشام اللہ بیگ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری نوید احمد کیلف، پارٹی …
ظالم و جابر حکمرانوں کے مُسلط شُدہ عوام دشمن پالیسیوں کا خاتمہ ہو سکے Read More »