امام بارگاہ بال الحوائج محلہ چلکوٹ اوشکھنداس سے یوم علیؑ کا جلوس برآمد
گلگت(نمائندہ خصوصی)ملک کے دیگر علاقوں کی طرح21رمضان المبارک شہادت حضرت علیؑ کے مناسبت سے مورخہ16جون2016کو شام افطاری کے بعد سال گزشتہ کی طرح یوم علی کی مناسبت سے مجلس عزاں اور جلوس امام بارگاہ باب الحوائج محلہ چلکوٹ اوشکھنداس سے ساڑھے نو بجے برآمد ہوا۔یوم علی کی خصوصی مجلس سے مولانا حسین اکبر ہاشمی نے …
امام بارگاہ بال الحوائج محلہ چلکوٹ اوشکھنداس سے یوم علیؑ کا جلوس برآمد Read More »