مسلم لیگ ن ہنزہ کے تمام کارکنان اور اہداداران یکجہتی کے ساتھ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے واضع ہوتا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہنزہ میں کوئی تقسیم نہیں
ہنزہ (بہرام خان )مسلم لیگ ن ہنزہ کے تمام کارکنان اور اہداداران یکجہتی کے ساتھ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے واضع ہوتا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہنزہ میں کوئی تقسیم نہیں سینئر نائب صدر حیدر طائی۔ناراض لیگی کارکنوں کو گلے لگایئنگے اور علاقے کے وسعی تر مفاد کیلئے کام کرینگے۔ہم سینئر کارکنوں کو …