سسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور کپٹن (ر) ثناء اللہ خان کا اپنے عملے کے ہمراہ جگلوٹ گورو بازار کا دورہ
گلگت ۔اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن دنیور کپٹن (ر) ثناء اللہ خان کا اپنے عملے کے ہمراہ جگلوٹ گورو بازار کا دورہ کیا دورے کے دوران اے سی دنیور نے مختلف دکانوں جس میں سبزی فروشوں،پولٹری شاپ اور قصاب کی دکانوں میں سرکاری نرخ نامے چیک کیے۔اے سی دنیور کپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے تجاوز …