کہانی ایک گاوں کی
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2017/06/15590152_1635293576496594_4305974050698383833_n.jpg” ]کریم مایور[/author] امجد اپنے ماں پاب کا اکلوتا بیٹا تھا بہت ہونہار اور نہایت ذہین پہلی سے لے کر میڑک تک ہمیشہ اچھی پوزیشن لی تو اُس کے باپ نے بیٹے کی قابلیت دیکھ کر اُسے اعلیٰ تعلیم کے لئے کراچی بھیج دیا۔ کراچی میں امجد کو بُرے دوستوں کی صحبت نصیب ہوئی …