خواتین ونگ کی سینئر نائب صدر رانی صنم فریاد نے کہا ہے کہ یہودی فنڈز نے ہمارے ملک کو تباہ کردیا ہے۔اسلام کے نام پر بنایا گیا
پاکستان مسلم لیگ(ن)برائے خواتین ونگ کی سینئر نائب صدر رانی صنم فریاد نے کہا ہے کہ یہودی فنڈز نے ہمارے ملک کو تباہ کردیا ہے۔اسلام کے نام پر بنایا گیا ملک یہودی ایجنڈے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔جس شخص کے اپنی اولاد یہودی گود میں پل رہے ہوں وہ کس منہ سے ہماری نئی نسل کیلئے …